امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کوآمر قرار دیتےہوئےکہاہے کہ وہ یوکرین میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں یہ بات بالکل واضح ہوتی جارہی ہے کہ پیوٹن یوکرینی شہری ہونےکےنشانات بھی مٹانا چاہتے ہیں روسی فوجیوں نے یوکرین میں اب تک جو کچھ کیا ہے اس سے متعلق مزید بھیانک شواہد سامنے آ رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.