ائیر نامی دستاویزی فلم میں بات کرتےہوئےولودومیر زیلینسکی نےکہاکہ روسی صدر کی قیادت کی کمزوری کا دور جلد آئےگاجس کے بعد ولادیمیر پیوٹن کے یقیناً وہ لمحہ آئےگاجب پیوٹن حکومت کی کمزوری کےاثرات روس کےاندرمحسوس کیےجائیں گےاور پھرشکاری ہی شکاری کوشکار کریں گےیہ شکاری ایک قاتل کو مارنے کی وجہ دریافت کریں گے۔ مگر ایسا کب ہوگا، میں نہیں جانتا’۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.