ملک بھمیں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کےبعد پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارےکھل گئے۔اسکولز،کالجزاور یونیورسٹیوں میں تعلیم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا۔پنجاب میں آج سےنئے تعلیمی سال کاآغاز بھی ہوگیاہےاسکولوں میں ایک روز میں صرف 50 فیصد طلبا کو بلانے کی اجازت دی گئی ہےجبکہ ویکسینیشن نہ کرانےوالےاساتذہ کواسکول آنےکی اجازت نہیں ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.