وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نےگفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ میری کچھ ذاتی وجوہات ہیں جس وجہ سے وزرات سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا، میں کچھ اپنے حلقے کو وقت دونگا اور وزیراعلیٰ کی وطن واپسی پر وزارت سے استعفیٰ پیش کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداروں کو کمزور کرنے سے ریاست اور قانون مذاق بن جائے گا،شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے…

کانسٹبل پر فائرنگ کرنیوالے عادی ملزمان گرفتار

ایس پی صنوبرخان نےکہاکہ پولیس کانسٹیبل حضرت بلال گھرسےموٹرسائیکل پر واپس ڈیوٹی…

بار بار حکومت کرنے والے عوام کو کارکردگی بتائیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہے کہ بار بار حکومت کرنے…

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستارنے والدہ…