شاہ محمود قریشی نےکہا کہ عمران خان کی خواہش تھی کہ میں وفاق میں ان کے ساتھ رہوں، میری خواہش تھی کہ میں پنجاب میں رول پیش کروں۔پنجاب کے وزارت اعلیٰ سے متعلق فیصلہ عمران خان کریں گے، عثمان بزدار کو یہ عہدہ دیا گیا تو حیرانگی ہو گی۔اس وقت وزارت اعلیٰ کے لیے کوئی فیورٹ نہیں ہے، اس کا فیصلہ مناسب وقت میں ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.