حکومت پنجاب کےترجمان حسان خاور ہونےوالی تبدیلی کےحوالےسےکہا ہےکہ پنجاب میں جو ہونےجا رہاہے وہ ٹیسٹ ہےآئندہ کچھ دنوں میں تمام معاملات بہت حد تک ٹھیک ہو جائیں گے، وفاق میں بھی معاملات بہتر ہوں گے اورجو لوگ ادھر ادھر ہو رہے تھے وہ ہمارے فیصلےکی حمایت کریں گے۔ہ چودھری پرویز الٰہی بھی بندے واپس لانے کی کوشش کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موبائل میں مصروف لڑکی پر سے ٹرین گزر گئی

لاپرواہی کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو…

صدرعارف علوی پاکستان سے چلے گئے

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے…

بلاول بھٹو امریکہ کیوں جارہے ہیں :نبیل گبول نےتاویل بتادی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے بلاول بھٹو زرداری اور…

Pakistan reports sixth polio case of 2023

Pakistan has reported its sixth polio case of 2023 after a nine-month-old…