پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے پنجاب میں ائیر ایمبولینس کےلیے 3 علاقوں کی نشاندہی بھی کر لی گئی ہے پوٹھوہار،مری اور ڈی جی خان ڈویژن میں کوہ سلیمان کے علاقوں میں ریسیکو سروس کےلیےرسپانس ٹائم میں پہنچنے میں مشکل پیش آتی ہےاس لیے پہلے مرحلےمیں ائیر ایمبولینس سروس کے لیے دو ہیلی کاپٹرخریدنے کی تجویزہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.