pic from google

سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچجسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نےغلام محمودڈوگرکیس میں 16فروری کوازخودنوٹس کیلئےمعاملہ چیف جسٹس کوبھیجا تھا۔چیف جسٹس نےمعاملےپرازخود نوٹس لے لیا اورسماعت کیلئے 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دےدیا ٓہے۔جوکل 23 فروری دوپہر 2 بجےکیس کی سماعت کرےگابینچ میں جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس یحییٰ آفریدی،جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی،جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس محمدعلی مظہراور ٓجسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک لاکھ 25 ہزار ریلوے پنشنرز کی ادائیگی کا مسئلہ عارضی طور پر حل

وزارت خزانہ نےریلوے کےایک لاکھ 25 ہزار پنشنرزکو ادائیگی کےلئے 3 ارب…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے تلخ کلامی،پی ٹی‌آئی کے صوبائی وزیر مستعفیٰ

گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک…

ریلیف نہ لینے پر عمران کی گرفتاری ہوسکتی ہے, ماہر قانون

ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد کا کہنا…

زیرو بجلی کی لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا شیڈول آج سے جاری

کے الیکٹرک نے بجلی کی زیرو لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی…