پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے صوبائی کابینہ کے لیے اراکین اسمبلی کو وزارتیں سونپی تھیں جس کا نوٹیفکیشن جاری ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

سابق ایم این اے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانےکا معاملہ سندھ…

شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد…

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاںبحق ہوئےجاںبحق افراد…