گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب کابینہ کی آج ہونے والی حلف برداری مؤخر ہو گئی ہے پنجاب کابینہ کے ارکان اب کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے جس میں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے اراکین سمیت دیگر شخصیات شریک ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کے کل فیصل آباد میں ہونیوالے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کل فیصل آباد میں…

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف…

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا…