پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کاترقیاتی بجٹ 587 ارب روپےمختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کیلئے 35 فیصد بجٹ مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے،ذرائع کاکہنا ہےکہ رواں مالی سال پنجاب میں 13 میگا ترقیاتی پراجیکٹ شروع کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.