چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ووٹرز کی حفاظت کے لئے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے۔
انہوں نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو سیکورٹی اورانتظامات کا جائزہ لینے کے لئے لاہور کیمپ آفس قائم کرنے کی ہدایت کی دوسری جانب سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان لاہور پہنچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیرہ غازی خان میں بارش کے جمع پانی میں ڈوبنے سے 4 افراد جان سے چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد بارش کے جمع پانی میں نہاتے…

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات…

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

محکمہ تعلیم سندھ نے کی شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے…

وفاقی کابینہ کے 85 ارکان بہت زیادہ ہیں، اسے کوئی سپورٹ نہیں کرسکتا: محمد زبیر

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے وفاقی کابینہ کے…