فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے 14 سے 20 ستمبر تک موسم کےبارے میں آگاہ کرتےہوئےکہاہےکہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہوا کا دباؤ بہت کم ہے، ہوا کا یہ کم دباؤ مشرقی دریاؤں کے بالائی علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ہوا کے اس کم دباؤ کے زیر اثر 18 ستمبر سےدریائے ستلج، راوی، چناب اور ان سے ملحقہ نالوں میں پانی کابہاؤ بڑھ سکتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.