چوہدری پرویز الہٰی نے بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہےچوہدری پرویز الہٰی نےکہاکہ پنجاب کو زرعی صوبہ ہونے کے ناطے گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہونے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداوار دینےوالےبیج کی آگاہی دی جائے اور عوام کو آٹے کی فراہمی میں تعطل نہیں آنا چاہیے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.