صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے ارشد ندیم کا شاندار استقبال کرنے اور پیرا اولمپکس کے لیے جانے والے دونوں ایتھلیٹس کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا۔ہ پنجاب کے ایتھلیٹ ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو صوبائی حکومت 10،10 لاکھ روپے انعام دے گی جب کہ کوہ پیماہ شہروز کاشف کو بھی 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں ہے ویرات کوہلی

گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی ٹیم…

مداحوں نے نسیم شاہ کو اپنے موبائل فون دے دیئے،ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سری لنکا کےخلاف میچ کےدوران جب نسیم…

پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کیلئے خوشخبری

 پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر…

پی ایس ایل 8:لاہوراورراولپنڈی میں ہونیوالے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری

لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل…