تفصیلات کے مطابق مراسلہ میں کہا گیا کہ دس دس فیصد پینشن میں اضافہ یکم اپریل 2022 سےکیاجائےگا،یکم اپریل 2022 تک ریٹائرڈ ہونےوالےملازمین کی پینشن میں دس اضافہ ہوگا،نیٹ پینشن پردس فیصد اضافہ لاگوہوگاتاہم میڈیکل الاونس شامل نہیں ہوگا۔مراسلہ کےمطابق فیملی پینشنرز پربھی فیصلہ پینشن کم گریجٹی سکیم 1954 کےتحت لاگو ہوگا،پنجاب حکومت کےایسےریٹائرڈ ملازمین پرفیصلہ لاگوہوگاجوکہ بیرون ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے 8 افراد جاں بحق، 904 مریضوں کی حالت تشویشناک

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

روسی عدالت نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر غیر قانونی مواد ڈیلیٹ نہ…

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان شہید،4 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق 29مارچ کو ضلع مکین میں سیکیورٹی…

راولپنڈی: نایاب نسل کے ہرن کا کتوں کے ذریعےغیر قانونی شکار

راولپنڈی کے نواحی علاقے چونترہ میں مقامی افراد کی جانب سے خونخوار…