ڈپٹی کمشنر لاہورعمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند ہوں گی۔عمر شیرچٹھہ نےکہا کہ بجلی کی بچت کیلئے مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، اتوار کو مارکیٹیں مکمل بند رکھنے کےحوالے سےتاجروں کو آگاہ کیا جائے۔ڈی سی لاہور کےمطابق تمام مارکیٹیں، پلازے، دکانیں، شاپنگ مالز اتوارکو بند رکھےجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پوسٹ مارٹم کیلئے ڈاکٹرعامرلیاقت کی قبر کشائی 23 جون کو ہو گی

محکمہ صحت سندھ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننےکیلئے…

نارووال: سفاک شخص کی 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درج

نارووال پولیس نے سفاک شخص کو 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے…

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر…

نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ…