نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نےپنجاب فلم سنسر بورڈ کو تحلیل کردیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب فلم سنسر بورڈ کو تحلیل کردیا۔ سیکریٹری اطلاعات و نشریات سلوت سعید نےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین چوہدری گل زمان سمیت تمام ممبران کو فارغ کردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.