حکمران اتحاد کی جانب سےچیف جسٹس سے وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے مقدمہ کی فل کورٹ سماعت کر پر زوردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد کا مشترکہ متفقہ اعلامیہ سامنےآیا ہے جس میں حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتوں نےچیف جسٹس پاکستان سےپر زور مطالبہ کیا ہے کہ کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.