پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر 17 جولائی اتوار کو ہونےوالےضمنی انتخابات کےحوالےسے الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن نے ہدایت نامہ میں کہا ہے کہ فارم 45 ریٹرننگ افسران کو واٹس ایپ پر پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں بھیجیں جائیں گے۔ انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے پر پریذائیڈنگ افسران ریٹرننگ افسران کےدفتر پہنچیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.