پنجاب اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کےسلسلہ میں مسلم لیگ ن نے تیاری کر لی،ن لیگ پنجاب اسمبلی میں کل اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔مسلم لیگ ن نےکل پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل دوپہر 12 بجےپنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس کی صدارت رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کریں گے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.