اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےاجلاس کل دوپہر 1 بجے تک ملتوی کردیاہے۔تفصیلات کےمطابق سابق صوبائی وزیرڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے مسلم لیگ ن کےعطا اللہ تارڑکی جانب سےاسمبلی میں نازیبا اشارہ کرنےکےخلاف تحریک استحقاق پیش کی گئی ہے۔سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی جانب سےپنجاب اسمبلی کےاختیارات ختم کرکےمحکمہ قانون کو اختیارات سونپےجانےکےخلاف قرارداد پیش کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی ٹی  ڈی نے کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کےمطابق لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ سے…

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

چیف الیکشن کمشنر کی حمزہ او مریم کیساتھ ملاقات کا ثبوت کسی کے پاس ہے تو سامنے لائیں‘

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب ضمنی انتخابات کو شفاف اور غیر…

اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال…