پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا۔حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب خالی تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداروں سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کی وضاحت

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نےخود سےمنسوب بیان کو سیاق و سباق سےہٹ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات 18…

:عمران خان صحیح مرد ہے، ‘:فیروزخان

معروف اداکارفیروزخان نےایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی…

ایف اے ٹی ایف اجلاس جاری،حنا ربانی کھر اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

ایف اے ٹی ایف کااجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک…