پنجاب اسمبلی کےاجلاس سےقبل مشاورت کےلیے پی ٹی آئی اور ق لیگ کا اہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا اسمبلی کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سےمتعلق مشاورت کی جائے گی۔
