وفاقی وزراء پنجاب اسمبلی گئے تو انہیں روکنے کی کوشش کی گئی، سیکیورٹی حکام نے گیٹ کھولنے سے انکار کر دیا،گیٹ پر سکیورٹی اسٹاف اور اسمبلی ارکان کے درمیان دھکم پیل ہوئی،خلیل طاہر سندھو نے گیٹ بند کرنے والا بٹن اپنے قبضے میں کر لیا میڈیا ارکان کو بھی اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.