وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو 20، 20 لاکھ روپے کے چیک دیے جبکہ پنجاب اسپورٹس بورڈ کی طرف سے10،10لاکھ روپے کے چیک دیئے جبکہ محکمہ توانائی کی طرف سے 10، 10 لاکھ روپے دیئے گئے۔ کوہ پیما ساجد علی سدپارہ اور شہروز کاشف کو 10،10لاکھ روپے اور کوچ کوچ فیاض بخاری کو 5 لاکھ روپے کے چیک دیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مجھے ہراساں کیا گیا اورگندی گندی باتیں کی گئیں:شہبازشریف

لاہور : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پرہراساں…

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز…

کیا ہمیں اجازت دیں گے کہ لندن میں ڈرون ماریں، وزیراعظم کا عالمی دنیا سے سوال

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ جب اسامہ کو مارا گیا تو…