سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز پیر کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
Author
Share article
			The post has been shared by			 0 
			people.		
						 
			 
					 
							 
					 
					 
					 
					 
						 
						 
						