شہری تنویر احمدنےندیم سرور کےذریعے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی درخواست گذارنےموقف اپنایاکہ پاکستان میں “پب جی” گیم کے منفی اثرات کی وجہ سےکئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں لاہورمیں پب جی کےاستعمال سے 14 سالہ لڑکےنےماں بہن اوربھائیوں کوقتل کردیا ہے پب جی کےاستعمال سے نوجوان نسل کی ذہنی صحت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.