پی ٹی آئی سینیٹرز اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ان سے اپنےعہدے سے استعفی دینے پر مشاورت ہوئی انہیں پیغام دیا گیا کہ استعفیٰ نہ دیاگیا تو سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔انہوں نے جواب دیا کہ مستعفی نہیں ہوں گا اور آپ تحریک عدم اعتماد لے آئیں میں مقابلہ کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما…

اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ہم اسمبلیاں نہیں توڑتے: عمران خان

 نے کہا کہ فیصلہ کرنے میں حکومت کو کیا دیر لگنی ہے۔…

علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

عدالت نےکہا کہ فریقین جمعےتک علی امین گنڈا پورکےخلاف درج مقدمات کی…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لئے ‘یونیسیف’ سے مدد کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کےلئے…