تحریک انصاف نے ایف آئی آر میں خواہش کے مطابق تین نامزد افراد کے خلاف مقدمہ اندراج کیلیے تمام صوبوں کی سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیر کو سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی وکلاء ٹیم کے ہمراہ سپریم کورٹ جائیں گے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.