اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختوانخوا سے قومی اسمبلی کی پی ٹی آئی کی خالی مخصوص خواتین کی نشست پی ٹی آئی کی روہیلہ حامد کو کامیاب قراردے کر کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں بتایاگیا ہےکہ مذکورہ نشست پی ٹی آئی کی شاندانہ گلزار کے استعفی کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پتنگ بازی پر پابندی عائد

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں30…

وزیراعظم کا برطانیہ اور امریکا کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ اورامریکا کے بعد چین اور روس جانےکا فیصلہ کرلیا…

میرا خیال ہے ق لیگ آگے پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ مونس الہی نے بہت اچھا…

پاپوانیوگنی میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

غیرملکی میڈیا کے مطابق پاپوانیوگنی میں 7.6 شدت کے زلزلے نے تباہی…