اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد بلدیاتی اتنخابات نہ کرانے سے متعلق دائر واپس لے لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس نے گزشتہ ہفتے دائر توہین عدالت درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت سے متعلق اعتراضات اٹھایا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.