لاہور ہائیکورٹ نے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کے خلاف درخواستیں نمٹا دیں۔لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر جلسے کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے درخواستوں پر فیصلہ کریں، یہ حکام کا کام ہے وہ پی ٹی آئی کو کہاں جلسہ کرنے کی اجازت دیں۔عدالت نے قرار دیا کہ لاہور ہائیکورٹ ایسے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.