مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی، پاکستان تحریک انصاف   کے تین سالہ اقتدار پر ‘کرپشن پیپر’ جاری کرے گی  انہوں نے کہا کہ   پی ٹی آئی کا ‘کرپشن پیپر’ عوامی منصوبوں میں فنڈز میں خورد برد اور موجودہ حکومت کے گزشتہ تین سالوں میں ملک میں ہونے والی بدعنوانی سے متعلق تفصیلات کو اجاگر کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

لاہور:سیکیورٹی اہلکاروں نےدہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ترجمان سی ٹی…

شازیہ مری کا عمران خان کی تقریر پر رد عمل

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان کی…

85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں…