آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کےوزیر ملک ظفر اقبال کو قتل کےمقدمے میں 14 سال قید کی سزا اور 10 لاکھ روپےجرمانہ بھی عائد کردیا گیا عدالت کی جانب سےفیصلہ سنانے کے بعد پولیس نےملک ظفر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیاآزاد کشمیر کے علاقےکوٹلی میں 2003ء میں جھگڑے کے دوران آصف شاہ نامی نوجوان کو گولیاں مار کر تل کردیا گیاتھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.