لاہور:پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے مقامی ہوٹل میں مقیم تھے جہاں ان کے کمرے میں اچانک آگ لگ گئی۔ندیم عباس بارا کمرے میں سوئے ہوئے تھے جو ہیئر ڈرائی مشین کے جلنے کی بوسے جا گے تاہم ندیم عباس بارا کے کمرے میں لگنے والی آگ پر فوری قابو پالیا گیا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.