تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کےلیےاسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو خط لکھا گیامؤقف اختیار کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے ممبران کے استعفے کالعدم قراردے دیے،20 فروری کولاہور ہائیکورٹ کےفیصلےکے بعد پی ٹی آئی اپوزیشن کی بڑی جماعت ہے لہٰذا قائد حزب اختلاف پی ٹی آئی کی جانب سےہونا چاہیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.