سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی کی دائر درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے کامران مرتضی کو نوٹس جاری کر دیا تین رکنی بینچ میںچیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن اللہ شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.