نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کےافسران نےپی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی اور یقین دہانی کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کو ریلی کی اجازت دے۔ریلی میں عدلیہ اور اداروں یا اُن کے سربراہان کیخلاف تقاریر، نعرے بازی کی اجازت نہیں ہوگی، بصورت دیگر منتظمین کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ضمنی انتخابات؛ این اے 237 کراچی میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف

پریزائیڈنگ افسر کا کہنا ہے کہ بلٹ پیپرز کو دیکھ کر پتا…

سکھر: اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لے کر سکھر منتقل کئے گئے…

پاک فوج نے ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، ملک احمد خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پاک…

ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری…