انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی زمان پارک سےلکشمی چوک تک ریلی کا مشروط اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریرکی اجازت نہیں ہوگی جب کہ پبلک پراپرٹی کونقصان پہنچا توپی ٹی آئی انتظامیہ ذمہ دارہوگی جبکہ ریلی کے دوران کارروباری مراکزبند کرنےکی بھی اجازت نہیں ہوگی،کارکن ڈنڈے اور اسلحہ ساتھ نہیں لائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا

نہوں نے کہا کہ اسوقت ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول…

ہم بھی خوبصورت تھے،سیاست نے بیڑا غرق کردیا: زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنمازرتاج گل کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر…

یوٹیلٹی اسٹورز پرخریداری کےلیےشناختی کارڈکی تصدیق اور کوڈختم کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کیلئے او ٹی پی کی شرط…

شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری

بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری…