نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کے اگست میں فارن فنڈنگ کیس کےفیصلےکےمطابق پاکستان تحریک انصاف نے 2008 سے 2013 تک ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی لیکن حاصل دستاویزات کےمطابق یہ فنڈنگ 2013 کے بعد بھی جاری رہی۔ پی ٹی آئی نے اکتوبر 2014 سے مارچ 2015 تک امریکا میں غیر ملکی رجسٹرڈ اداروں سمیت مختلف اداروں سے 4 لاکھ ڈالرز سےزائد رقم اکٹھی کی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.