وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی رہنماوں پر14 مقدمات درج کیے گئے تھے،ثبوت مل گئے تمام پرچے جھوٹے اور سیاسی بنیادوں پر درج کیے گئے تھے ،عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو ردعمل عوام دیں گے، 25مئی واقعہ میں ملوث افسران کیخلاف تحقیقات لازمی مکمل کی جائیں گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.