لبرٹی چوک پر سینئر رہنماؤں کے لیے کنیٹر پہنچ گیا جبکہ بڑی ایل ای ڈی اسیکرین بھی لبرٹی چوک پہنچا دی گئی لبرٹی چوک کے اردگرد پولیس کی بھاری نفری بھی بیریئرز لگا کر ڈیوٹی پر موجود ہے لبرٹی چوک پر پی ٹی آئی کے بینرز سجا دیئے گئے لیکن تاحال کوئی کارکن لبرٹی چوک پر نہ پہنچ سکا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.