پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 141 کے کارکنوں نےزمان پارک میں عمران خان کے گھر کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق انہیں سنا جائے۔ فواد چوہدری کی گاڑی کوروک کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتےہوئےمظاہرین نے کہا کہ ہم 2009 سے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، ٹکٹ ہمارا حق ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کاغذات واپس لیے، اویس لغاری

 مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہےکہ 16 جنوری…

لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں: عمران خان

عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی…

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا…