تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ کل سے پنجاب کے تمام حلقوں میں پی ٹی آئی الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دے گی۔کوئی الیکشن کے لئے تیار ہو یا نہ ہو ہم تیار ہیں۔
کل سے انشاءاللہ پنجاب کے تمام حلقوں میں تحریک انصاف الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دے گی۔ یہ تیار ہوں نہ ہوں، ہم تیار ہیں
— Asad Umar (@Asad_Umar) April 23, 2023