لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے منگل کو 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف پارٹی کےلانگ مارچ کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے چار مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔تھانہ شفیق آبادپولیس نےپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.