سید ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ اگر واقعی عمران خان اسمبلی توڑنا چاہتے تو وہ تو ایک سمری پر دستخط کا کام ہے، عمران نیازی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی دھمکی حکومت کو نہیں پرویزالہٰی اور محمود خان کو دے رہے عمران خان ایسے دعوے کیوں کرتا ہے جس کا بوجھ اپنی پارٹی اور اتحادی بھی اٹھانے کو تیار نہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.