پی ٹی آئی احتجاج سے تنگ عوام نےمظاہرین کو کھری کھری سنادی کہا کہ یہ کونسی ریاست مدینہ ہےجس میں راستے بند کرکےشہریوں کو تنگ کیا جارہاہےجبکہ اس موقع پرموخودبزرگ شہری فیاض الحسن چوہان پر برس پڑا اور کہا ہمیں درس دیا جاتا تھا ریاست مدینہ کا لیکن خود اب سڑکیں بند کرکےبیٹھےحالانکہ اسلام نےراستے بندکرنےسےسکتی کےساتھ منع کیاہے۔
عوام کا پارہ 100 ڈگری سے اوپر چلا گیا، شہری پی ٹی آئی مظاہرین کو کھری کھری سنانے لگے، یہ کونسی ریاست مدینہ ہے جس میں راستے بند کرکے شہریوں کو تنگ کیا جارہا ہے بزرگ آدمی فیاض الحسن چوہان پر برس پڑا۔ pic.twitter.com/nUrE5qC3yw
— Shabbir Dar (@ShabbirAdar) November 10, 2022