صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد لانگ مارچ فائرنگ واقعہ میں گولی لگنےسے زخمی ہونے والے 13 سالہ بچے اریب شکیل کے گھر پہنچی جہاں انہوں نےاریب شکیل کی عیادت کی۔ڈاکٹر یاسمین راشد نےکہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر عیادت کے لیے پہنچی ہوں، بچے کے صحت یاب ہوتے ہی اسے عمران خان سے ملوایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘

عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی…

عمران نیازی نےاپنےسیاسی مفادات کیلئےپاکستان کےبیرونی تعلقات کو نقصان پہنچانےمیں کردارادا کیا،وزیراعظم

شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے جریدے ایف ٹی سے…

افغان کوہ پیما علی اکبر سخی انتقال کرگئے

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ٹوئٹ کرتےہوئےتصدیق کی کہ علی…

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان کہا کہ اعظم سواتی نے…