اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے تحریک انصاف کے ایک رکن کے منحرف ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رحیم یار خان سے ایم پی اے میاں مسعود کی بولی لگ گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 175 ارکان کی گنتی مکمل تھی، کل پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 187 ارکان مکمل ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.